ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ایکریڈیشن کونسل سے الحاق کی پابندی

 ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ایکریڈیشن کونسل سے الحاق کی پابندی۔۔ ایکریڈیشن کیلئے صرف یونیورسٹی نہیں ہر کالج کو الگ سے ایچ ای سی کی متعلقہ ایکریڈیشن کونسلز سے الحاق کروانے کی ہدایت۔۔ بغیر ایکریڈیشن کسی ادارے کی ڈگری کو ایچ ای سی تصدیق نہیں کرے گی۔ سرکاری اور نجی کالجز میں کمپیوٹر سائنس سمیت متعدد ڈگریاں بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔۔ ایکریڈیشن کیلئے زیرو وزٹ کی فیس ڈیڑھ لاکھ جبکہ الحاق وزٹ کی فیس تین لاکھ روپے تک ہے۔۔ الحاق کی بھاری فیسیں نہ ہونے پر کمپیوٹر سائنسز سمیت انجینیرنگ سے متعلقہ ڈگریاں بند ہوجائیں گی۔

Join our Group

Click here

1 thought on “ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ایکریڈیشن کونسل سے الحاق کی پابندی”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *