GB Testing Service

Milli Naghma Competition 2026

🇵🇰 یومِ آزادی آن لائن ملی نغمہ مقابلہ 2026 🇵🇰

🎤 کیا آپ میں گلوکاری کا ہنر ہے؟
اپنی خوبصورت آواز کے ذریعے وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کریں اور GB Testing Service کے زیرِ اہتمام آن لائن ملی نغمہ مقابلے میں حصہ لے کر اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لائیں۔

🏆 پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کے لیے خصوصی انعامات
🎖️ تمام منظور شدہ شرکاء کو اعزازی سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔

📲 اپنی ویڈیو واٹس ایپ کریں:
03555060384

🌐 Website: https://www.gbtestingservice.com

📢 WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCdWZaGU3BK2PC8zE0v

▶️ YouTube Channel:
https://youtube.com/@gbtestingservice

📘 Facebook Page:
https://www.facebook.com/share/1CzSPy26rc/

🇵🇰 آئیں! اس یومِ آزادی پر اپنی آواز سے وطن سے محبت کا پیغام عام کریں۔

2 thoughts on “Milli Naghma Competition 2026”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *